Skip to main content

Posts

‏سیاست سے ہٹ کے۔ آج سر شرم سے جهک گیا

‏سیاست سے ہٹ کے ۔ آج سر شرم سے جھک گیا جب بابائے قوم کی تصویر کے آگے لگی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر ‎بدنام ذمانہ ڈانسر و فاحشہ عورت حریم شاہ سلفی اور انڈین گانے لگا کر ویڈیو بنا رہی ہے۔ کیا یہ لاکھوں لوگوں کی قربانیوں کا مذاق نہیں؟
Recent posts

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے1830پارٹنرسکولوں کی مانیٹرنگ مکمل کرلی ۔پیف ترجمان

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے1830پارٹنرسکولوں کی مانیٹرنگ مکمل کرلی ۔پیف ترجمان پارٹنزسکولزکی مانیٹرنگ جدیدٹیکنالوجی کااستعمال کیاجارہاہے ۔ترجمان لاہور 18اپریل ۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے7ہزار719 سکولزمیں سے1830 پارٹنرسکولوں کی مانیٹرنگ مکمل کرلی ہے۔پنجاب بھر میں پیف پارٹنرسکولوں کی مانیٹرنگ کامیابی سے جاری ہے مانیٹرنگ 18 مئی 2019 تک مکمل کرلی جائے گی۔ مانیٹرنگ کے دوران سکول انتظامیہ کو اپناتمام ریکارڈمکمل رکھنے کی درخواست کی گئی ہے جس میں تمام کلاسسزکے حاضری رجسٹر ،داخل و خارج رجسٹربرائے طلباء طالبات، دستاویزات ، سکول انفرسٹرکچر کامکمل ریکارڈ کا ہونا ضروری ہے۔ دیگرسہولیات جن میں اساتدہ اورطلباء کے لیے فرنیچرکی فراہمی ،پینے کاصاف پانی ، سکول کے باہرپیف بورڈ کاموجودہونا،سکول کی عمومی حالت اور اسکی صفائی بمطابق پیف پالیسی/قوانین موجودہونا ضروری ہے۔اس حوالے سے سرکلربھی پیف کی ویب سائیٹ پہ جاری کردیاگیاہے۔ مزیدبراں پیف پارٹنرسکولوں کوبچوں کی فیس کی مد میں ماہانہ 550روپے پرائمری سیکشن،600روپے مڈل اور900روپے سیکنڈری لیول برائے آرٹس جبکہ سائنس مضا مین کے لیے 1100روپے فی کس طالب علم اداک
کہتے ہیں کہ جب جنرل ايوب صاحب پاکستان کے صدر تھے تو ان دنوں جنرل ايوب صاحب کو بھارت میں ایک مشاعرے میں مہمان خصوصی کے طور پر بلایا گیا جب مشاعرہ سٹارٹ ہوا تو ایک شاعر نے ایک درد بھری غزل سے اپنی شاعری کا آغاز کیا۔ جب وہ شاعر شاعری کر کے فارغ ہوا تو جنرل صاحب اس شاعر کو کہتے ہیں کہ محترم جو غزل آپ نے سٹارٹ میں پڑھی بہت درد بھری غزل تھی یقینن کسی نے خون کے آنسووں سے لکھی ہو گی اور داد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت پسند آئی ہے تو وہ شاعر بولے جناب عالی اس سے بڑی آپ کے لئے خوشخبری اور حیرت کی بات یہ ہے کہ اس غزل کا خالق، اس کو لکھنے والا لکھاری یعنی شاعر آپ کے ملک پاکستان کا ہے، جب جنرل صاحب نے یہ بات سنی تو آپ دھنگ رہ گے اتنا بڑا ہیرہ میرے ملک کے اندر اور مجھے پتہ ہی نہیں جب آپ نے اس شاعر سے اس غزل کے لکھاری یعنی شاعر کا نام پوچھا تو اس نے کہا جناب عالی اس درد بھرے شاعر کو ساغر صدیقی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ جب جنرل صاحب پاکستان واپس آئے اور ساغر صدیقی صاحب کا پتہ کیا تو کسی نے بتایا کہ جناب عالی وہ لاہور داتا صاحب کے قریب رہتے ہیں تو جنرل صاحب نے اسی وقت اپنے چند خاص آدمیوں پہ مشتمل و
  آج کی خریداری آج نیلاگنبدسائیکل مارکیٹ لاہور سے یہ سائیکل خریدی اس سائیکل کے اندر وہ تمام خوبیاں موجود تھی جس کا میں نے سوچ رکھا تھا ـ اس کے سامنے ایک باسکٹ ہے ، میرا خیال تھا سیاحت کے دوران اس کے اندر کھانے پینے کا سامان رکھا کروں گا ـ دوسرا خیال تھا سائیکل کے آگے لائیٹ بھی ہو ، تاکہ رات کو آسانی سے چل سکے ، تیسرا خیال تھا سائیکل کے ساتھ پانی والی بوتل بھی ہو اور سلور رنگ بھی مجھے بہت پسند تھا ـ اس سائیکل کو میں نے 10300روپے میں خریدا ـ دوکان دار نے12000ہزار مانگا تھا ـ  یہ ویسی ہی سائیکل تھی جس کے بارے میں ، میں نے سوچ رکھا تھا کہ جب بھی لوں گا ایسی سائیکل لوں گا ـ سائیکل خرید کر میں خوشی خوشی نیلا گنبد مارکیٹ سے سائیکل خود چلا کر گلبرک ۳ گیسٹ ہاؤس کے اندر آ گیا تھا ـ پھر جب میں نے سائیکل کا بل دیکھا تو اس کے اوپر لکھا تھا ـ "لیڈی بار سائیکل سلور کلر " یہ لکھا دیکھ کر میں حیران ہو گیا کہ میں غلطی سے لڑکیوں والی سائیکل خرید کر آ گیا ہوں ـ میں نے دوکان دار کو بتایا بھی تھا کہ یہ سائیکل میں نے اپنے لیے خریدنی ہے اور سیاحت کے لیے خریدنی ہے اس نے بھی کہا یہ ہی ٹھیک ہے آپ کے
اداکارہ آئمہ خان کا کہنا ہےکہ محبت سات دن میں اور کبھی سات سال میں بھی نہیں ہوتی، بہت عرصہ پہلے '' پہلی نظر '' میں کسی سے محبت ہوئی تھی۔ اداکارہ آئمہ خان نے ایک انٹرویو میں دل کی باتیں کہہ دیں، آئمہ نے بتایا کہ انہیں آسانی سے محبت نہیں ہوتی، بہت عرصہ پہلے    پہلی نٖظر   میں کسی سے محبت ہوئی تھی۔ آئمہ کا کہنا تھا کہ کبھی سات لمحوں میں اور کبھی سات دن میں محبت ہو سکتی ہے اور نہ ہو تو سات سال میں بھی نہ ہو۔
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے وفد کی آج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں ملاقات دوران ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے قیام اور ایم کیو ایم اور حکومت کے مابین باہمی تعاون کے فروغ سمیت اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔